صدقۂ فطر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عید رمضان کا صدقہ، عیدالفطر کا صدقہ جو فی آدمی دوسیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجِب ہے۔ "صدقۂ فطر کا حکم سنہ ٢ ہجری میں آیا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٤٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی سے اسم مشتق 'صدقہ' بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'فِطر' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٨ء کو "ہدایاتِ ہندی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عید رمضان کا صدقہ، عیدالفطر کا صدقہ جو فی آدمی دوسیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجِب ہے۔ "صدقۂ فطر کا حکم سنہ ٢ ہجری میں آیا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٤٤ )

جنس: مذکر